کیفے ٹیریا
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ ہوٹل جہاں گاہک خود ہی ضرورت کی چیز نکال کر استعمال کرتا ہے اپنی خدمت خود کرتا ہے وہ ہوٹل جہاں کوئی بیرا نہیں ہوتا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - وہ ہوٹل جہاں گاہک خود ہی ضرورت کی چیز نکال کر استعمال کرتا ہے اپنی خدمت خود کرتا ہے وہ ہوٹل جہاں کوئی بیرا نہیں ہوتا۔ Cafeteria